عورت ، گوہر ہستي

عورت ، گوہر ہستي شہيد آيت اللہ بہشتي نے فرمايا: ’’عورت ، اسلام ميں ايک زندہ حقيقت ، موثر ترين وجود ، مجاہد اور انقلابي کردار کا نام ہے ‘‘ انتساب! عالم ہستي کي سب سے افضل ترين،کامل ترين،بہترين اور عالم اسلام کي نوجوان روحاني و سياسي خاتون شخصيت حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے نام!جو … عورت ، گوہر ہستي پڑھنا جاری رکھیں